بی پی ایل میں کل میلبورن سٹارز اور برسبین ہیٹ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
تازہ ترین : 1

بی پی ایل میں کل میلبورن سٹارز اور برسبین ہیٹ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

سڈنی۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء) آسٹریلوی مینز بگ بیش لیگ میں کل منگل کو واحد میچ میلبورن سٹارز اور برسبین ہیٹ کی ٹیمیں میلبورن میں پنجہ آزما ہوں گی۔ برسبین ہیٹ کی ٹیم نے چار میچ کھیل کر دو میں کامیابی حاصل کی اور دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میلبورن سٹارز نے دو میچ کھیلے اور دونوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
وقت اشاعت : 01/01/2018 - 12:12:28

اس خبر پر آپ کی رائے‎