منوج باجپائی نے فلم ’’بھونسلے‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی
تازہ ترین : 1

منوج باجپائی نے فلم ’’بھونسلے‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی

منوج باجپائی نے فلم ’’بھونسلے‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی
ممبئی۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکار منوج بجپائی نے فلم ’’بھونسلے‘‘ کی عکس بندی مکمل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منوج باجپائی نے فلم ’’بھونسلے‘‘ کی عکس بندی مکمل ہونے پر فلم کی ٹیم کو مبارکباد دی۔ فلم کے ہدایتکار دیواشش ماکھیجا ہیں۔ منوج باجپائی اس کے علاوہ نیرجا پانڈے کی فلم ’’عیاری‘‘ میں نظر آئیں گے۔ فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2018 - 11:59:16

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :