سردیوں کی چھٹیاں ختم،
سندھ اور پنجاب میں سرکاری تعلیمی ادارے کھل گئے
پیر 1 جنوری 2018 11:59
(جاری ہے)
پنجاب کے بیشتر اے کلاس نجی اسکول سات جنوری سے کھلیں گے تاہم کئی نجی اسکولز کی انتظامیہ نے پیر سے ہی اسکول کھول دیے ہیں۔
دوسری جانب سندھ کے بھی تمام سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ کے تعلیمی اداروں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات تھیں، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر تھا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سرکاری اسکول تو کھل گئے ہیں لیکن پرائیوٹ اسکول کل دو جنوری سے کھلیں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
سرکاری سکولوں میں کچی کلاس کا درجہ ختم کردیا گیا
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.