ڈسکہ میںشدید دھند کے باعث 6 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، ایک بچی جاں بحق، 10زخمی
تازہ ترین : 1

ڈسکہ میںشدید دھند کے باعث 6 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، ایک بچی جاں بحق، 10زخمی

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 جنوری2018ء) ڈسکی میں شدید دھند کے باعث 6 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجہ میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 5 خواتین سمیت 10 افراد زخمی۔ نجی ٹیلی ویژن کے مطابق ڈسکہ کے نواحی علاقے رنجھائی کے قریب شدید دھند کے باعث 6 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 5 خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/01/2018 - 11:20:24

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :