بلاول بھٹو ہیجڑا ہے اللہ نہ کرے ہیجڑ وں کی حکومت آئے،جمشید دستی کی بلاول بھٹو پر تنقید

ہفتہ 30 دسمبر 2017 13:52

بلاول بھٹو ہیجڑا ہے اللہ نہ کرے ہیجڑ وں کی حکومت آئے،جمشید دستی کی بلاول ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30دسمبر2017ء) :جمشید دستی نے بھٹو بلاول بھٹو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سخت الفاظ کا استعمال کیا ہے انہوں نے میڈیا ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ بلاول بھٹو کی شادی کب ہو گی لیکن مجھے یہ پتا ہے کہ بلاول بھٹو ہیجڑا ہے او ر ہیجڑوں کی کبھی شادی نہیں ہوتی اور میں انہیں لیڈر بھی نہیں سمجھتا ،بھٹو اور بینظیر عظیم لیڈر تھیں اور یہ زرداری کا بیٹا ہے ان کا کام بھی لوٹ مار اور کرپشن کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ملک کی بد قسمتی ہو گی اگر بلاول بھٹو جیسے لیڈر آ گئے پھر تو ہیجڑوں کی حکومت ہو سکتی ہے اللہ ہمیں معاف کرے ،ہم آپنی جہدو جہد کر رہے ہیں میں ایسے لیڈروں سے توبہ مانگتا ہوں ۔بلاول بھٹو کے باپ آصف علی زرداری اس وقت کرپشن کی ٹوپ لسٹ پر ہیں ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں