سوشانت سنگھ راجپوت اورکریتی سینن قریبی دوستوں کے ہمراہ یورپ میںچھٹیاں گزار رہیں ہیں

جمعہ 29 دسمبر 2017 13:18

سوشانت سنگھ راجپوت اورکریتی سینن قریبی دوستوں کے ہمراہ یورپ میںچھٹیاں ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2017ء) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اورکریتی سینن قریبی دوستوں کے ہمراہ یورپ کے برف سے ڈھکے الپس پہاڑوں پر چھٹیاں گزار رہی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکاروں نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹس پر دوستوں کے ہمراہ یورپ کے برف سے ڈھکے پہاڑوں پر لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت فلم ’’کیدارناتھ ‘‘ میں سارا علی خان جبکہ کریتی سینن فلم ’’فرضی‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :