مشرف جیسا بزدل آدمی کبھی نہیں دیکھا، اس پر کتنے کیسز ہیں گن نہیں سکتے، مشرف اتنے بہادر ہیں تو پاکستان آ کر جواب دیں،
ہم (ن)لیگ کے خلاف الیکشن لڑنے جا رہے ہیں، نواب اکبر بگٹی کا قاتل بھی مشرف ہے ، اعتزاز احسن نے ٹھیک کہا تھا، دو لاڈلوں کے درمیان لڑائی ہے، عمران خان اور نواز شریف دونوں ہی لاڈلے ہیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 28 دسمبر 2017 18:19
(جاری ہے)
ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، نواز شریف کبھی بھی نظریاتی نہیں ہو سکتے، الیکشن وقت پر ہوں گے، پاکستان میں الیکشن پر امن ہوں گے، طاہر القادری کی مکمل حمایت کریں گے، اعتزاز احسن نے درست کہا تھا کہ دو لاڈلوں کے درمیان لڑائی ہو رہی ہے، نواز شریف اور عمران خان ہی لاڈلے ہیں، عمران خان سندھ میں آتے ہیں تو زیادہ ناراض ہو جاتے ہیں، دونوں لاڈلوں کے درمیان لڑائی ہو رہی ہے، سانحہ ماڈل ٹائون ک شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ کھڑے ہیں، نواب اکبر بگٹی کے بھی قاتل مشرف ہیں، ہم (ن) لیگ کے خلاف الیکشن لڑنے جا رہے ہیں،ہم نواز شریف پر اعتماد نہیں کر سکتے، پرویز مشرف اتنے بہادر ہیں تو پاکستان آ کر جواب دیں، اتنا بزدل آدمی زندگی میں نہیں دیکھا جو عدالت جاتے ہوئے روئے۔
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.