نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 3 روپے 11 پیسے میں کمی اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 دسمبر 2017 12:33

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 3 روپے 11 پیسے میں کمی اعلان کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 دسمبر 2017ء) : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے نومبر کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ۔

(جاری ہے)

نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں نومبر کے لیے 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے ۔ بجلی صارفین کو بجلی کی قیمت میں اس کمی سے 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک صارفین بجلی کی قیمت میں ہونے والی اس کمی سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :