گرمیوں کی سوغات پھلوں کا بادشاہ آم اب سردیوں میں بھی کھا نے کو ملے گا

زرعی تحقیقا تی ادارے نے سردیوں میں پیدا ہو نے والی آم کی نسل دریا فت کر لی تجر با تی پیداوار شروع

جمعرات 28 دسمبر 2017 12:51

گرمیوں کی سوغات پھلوں کا بادشاہ آم اب سردیوں میں بھی کھا نے کو ملے ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 دسمبر2017ء) گرمیوں کی سوغات پھلوں کاق بادشاہ اب سردیوں میں بھی کھا نے کو ملے گا زرعی تحقیقا تی ادارے نے سردیوں میں پیدا ہو نے والی آم کی نسل دریا فت کر لی تجر با تی پیداوار شروع تفصیل کے مطا بق محکمہ زراعت کے تحقیقاتی ادارے نے آم کی نئی نسل دریافت کر لی گرمیوں کی سوغات پھلوں کاق بادشاہ اب سردیوں میں بھی کھا نے ملے گاتجربا تی طور پر سردیوں میں پیدا ہو نے واے آم کی پیدا وار شروع ہو گئی ما ہرین کے مطا بق قوی امید ہے کی آئندہ سال سردیوں میں پیدا ہو نے والی اس نئی دریافت آم کے پو دے کاشتکاروں کے لیے دستیاپ ہو نگے جنہیں آم کے کاشتکار اپنے کھیتوں میں کاشت کر سکیں گے ۔

متعلقہ عنوان :