قائداعظم نے ہمیشہ نوجوانوں کو اہمیت دی ،وہ نوجوانوں کو ملک کا اثاثہ قرار دیتے تھے،چوہدری عامر سہیل
منگل 26 دسمبر 2017 16:47
(جاری ہے)
قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی ویژن کے خصوصی پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح نے ہمیشہ نوجوانوں سے ملنے کو ترجیح دی اور انہیں ان کی تعلیم پر توجہ مرکوز کرنے کی حوصلہ افزائی بھی کی۔
انہوں نے کہا کہ محمد علی جناح نے مسلمانوں کے مساوی بنیادی حقوق کے حصول کے لیے ایک علیحدہ اور آزاد و خودمختار ریاست حاصل کی تاکہ مسلمان یہاں آزادی سے اپنی زندگی سے لطف اندوز ہو سکیں۔ چوہدری عامر سہیل کا کہنا تھا کہ پاکستانی نوجوانوں میں بہت زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں اور ان نوجوانوں نے دنیا کے دوسرے ممالک سے مقابلہ کر کے اپنی ان صلاحیتوں کو ثابت بھی کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.