ٹرمپ کا بیان خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،شمالی کوریا

ہفتہ 23 دسمبر 2017 12:33

ٹرمپ کا بیان خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے،شمالی کوریا
پیانگ یانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 دسمبر2017ء) شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان خطے کو نیوکلیئر جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو کم جانگ کا امریکی صدر کے بیان کے جواب میں کہنا تھا کہ شمالی کوریا امن یا نیوکلیئر جنگ کے دو راہے پر کھڑا ہے، ایسے موقع پر امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیانات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔امریکی صدر نے الزام عائد کیا تھا کہ رواں سال کے شروع میں ہزاروں امریکی کمپیوٹروں میں وائرس شمالی کوریا نے ڈالے۔

متعلقہ عنوان :