ہزارہ یونیورسٹی کے کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے سکالر سراج الحق نے اپنے پی ایچ ڈی تھیسز کا دفاع کیا
جمعہ 22 دسمبر 2017 20:19
(جاری ہے)
ان کی ریسرچ کا عنوان Fabrication and characterization of AgO, SnO2 and TiO2 Nanoparticles for multiple applications تھا جسے کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر واجد رحمان گورا نے سپروائز کیا جبکہ آزاد کشمیر یونیورسٹی کے پروفیسر صادق الرحمن اور عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے پروفیسر سلیم الله نے ایگزامنرز کے فرائض سر انجام دیئے۔
سراج الحق کے تھیسز کو ہالینڈ اور چین کی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز نے ایویلیویٹ کیا۔ پبلک ڈیفنس کے موقع پر سراج الحق نے مختلف سوالوں کے جواب دیئے اور اپنی ریسرچ کے دوران حاصل ہونے والے تجربات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ، سکالرز اور طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.