لیاقت یونیورسٹی کی سینڈیکٹ میں ٹیچرز کی خالی نشستوں پر انتخاب31جنوری کو ہو نگے

جمعہ 22 دسمبر 2017 20:17

حیدرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2017ء) لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز جام شورو کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ یونیورسٹی کی سینڈیکٹ میں ٹیچرز کی خالی نشستوں پر انتخاب31جنوری کو ہو نگے۔