پشاورپولیس کی جانب سے کرسمس تقریبات کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان مرتب کرلیا
تازہ ترین : 1

پشاورپولیس کی جانب سے کرسمس تقریبات کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان مرتب کرلیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2017ء)پشاورپولیس کی جانب سے کرسمس تقریبات کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان مرتب کرلیا گیا ہے۔ شہراور مضافات میں 38گرجاگھروں سمیت کرسچن کالونی کو سیکورٹی زون میں شامل کیاگیاہے ۔پولیس حکام کے مطابق کرسمس تقریبات کیلئے ایک ہزاراضافی پولیس اہلکارتعینات ہونگے ۔ اہم اورحساس عمارتوں پرایلیٹ فورس کے جوانوں کو تعینات کیاجائیگا ۔ بم ڈسپوزل سکواڈ،سٹی پولیس پٹرولنگ ودیگر اہلکارحساس مقامات، گرجاگروں پرڈیوٹی انجام دیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/12/2017 - 19:30:29

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :