ایل ڈی اے آفس میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب

جمعہ 22 دسمبر 2017 19:28

ایل ڈی اے آفس میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب
لاہور۔22 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 دسمبر2017ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی آفس جوہر ٹائون میں کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل( ہیڈ کوارٹرز) سمیعہ سلیم نے کرسمس کا کیک کاٹا،اس موقع پر ڈائریکٹر ڈی جی ہیڈ کوارٹرز رانا شہزاد احمد ‘چیف ٹائون پلانر شیخ خالد محمود‘ جنرل سیکرٹری ایل ڈی اے یونین رشید بیگ‘ دیگر عہدیداروں اور مسیحی ملازمین نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :