اسلام آباد ہائیکورٹ نے کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کی سماعت 21 جنوری تک ملتوی ..
تازہ ترین : 1

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کی سماعت 21 جنوری تک ملتوی کر دی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2017ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس کی سماعت 21جنوری تک ملتوی کر دی ہے ۔جمعہ کو جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر گواہ نشاء اشتیاق سمیت دیگر گواہان عدالت میں پیش ہوئے ۔سماعت کے موقع پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے تیاری کے لیے عدالت سے وقت مانگا جس پر عدالت نے سماعت 12 جنوری تک ملتوی کر دی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/12/2017 - 19:28:41

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :