عدالت نے ایم کیو ایم مرکز نائن زیرو سے گرفتار 26دہشت گردوں اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمات کی سماعت13جنوری تک ملتوی
جمعہ 22 دسمبر 2017 19:25
(جاری ہے)
جمہ کوجیل میں قائم انسداددہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم مرکز نائن زیرو سے گرفتار 26دہشت گردوں اور اسلحة برآمدگی کے مقدمات کی سماعت ہوئی ۔
عدالت میں فیصل صدیقی ۔عبید کے ٹو ،عامر سر پھٹا اور عامر تیلی سمیت دیگر دہشت گردوں کو پیش کیا گیا۔عدالت میں مقدمات میں نامزد فرحان ملا کے وکیل پیش نہ ہوسکے جس پر عدالت نے مقدمات کی مزید سماعت 13جنوری تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ مقدمات میں ملوث ملزمان کو رینجرز نے 11مارچ2015کو ایم کیو ایم مرکز نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.