دسمبرتا2جنوری تک سمندر پر نہانے پر پابندی عائد نوٹی فکیشن جاری
تازہ ترین : 1

دسمبرتا2جنوری تک سمندر پر نہانے پر پابندی عائد نوٹی فکیشن جاری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2017ء)سندھ حکومت نے 24دسمبرتا2جنوری تک سمندر پر نہانے پر پابندی عائد کرکے نوٹی فکیشن جاری کردیاہے۔ذرائع کے مطابق کرسمس اور نیو ائیر نائٹ کے سلسلے میں ہلڑبازی سے بچنے کیلئے کمشنر کراچی کی سفارش پر محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے ساحل سمندر پر نہانے پر پابندی عائد کردی ہے اور دفعہ 144نافذ کرکے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
وقت اشاعت : 22/12/2017 - 19:24:31

اس خبر پر آپ کی رائے‎