سندھ حکومت،عدالتی حکم پرسیکریٹری خزانہ کوہٹادیاگیا

جمعہ 22 دسمبر 2017 19:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2017ء) سندھ حکومت نے عدالتی حکم پرسیکرٹری خزانہ سندھ سیدحسن نقوی کوعہدے سے ہٹا دیاہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری خزانہ کودوپہرایک بجے تک ہٹانے کا حکم دیاتھا

متعلقہ عنوان :