خانیوال،موٹر سائیکل رکشہ میں چادر آنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

جمعہ 22 دسمبر 2017 16:27

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2017ء) موٹر سائیکل رکشہ میں چادر آنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔تفصیل کے مطابق مخدوم پور سے دین پور روڈ پر موٹر سائیکل رکشہ میں چادر آنے سی19سالہ رکشہ ڈرائیور محمد عمران سکنہ مخدوم پور جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :