Live Updates

جب میں کالج میں تھا تو عمران خان کو کرکٹ کھیلتے دیکھتا تھا، پی ٹی آئی چیئرمین شادی ضرور کریں گے،قائم علی شاہ

بدھ 20 دسمبر 2017 19:27

جب میں کالج میں تھا تو عمران خان کو کرکٹ کھیلتے دیکھتا تھا، پی ٹی آئی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 دسمبر2017ء) سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ دور کی کوڑی لے آئے ،انکا کہنا ہے کہ جب میں کالج میں تھا تو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کرکٹ کھیلتے دیکھتا تھا، عمران خان شادی ضرور کریں گے۔

(جاری ہے)

بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہا کہ میں کالج میں تھا تو عمران خان کو کرکٹ کھیلتے دیکھتا تھا، عمران خان شادی ضرور کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات