برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے باعث آج مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

پیر 18 دسمبر 2017 22:06

فیصل آباد۔18 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2017ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث19 دسمبر کو صبح نو سے دن بارہ بجے تک 132 کے وی ماموں کانجن گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے غوثیہ کالونی ،ماموں کانجن سٹی ، خدا یار اور الاول فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی کمالیہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے قادر بخش اورحنیف شہید فیڈر 132 کے وی چٹیانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے جکھڑا فیڈر 132 کے وی پیر محل گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے پیر محل سٹی،سندھیلیانوالا اور کریم بخش فیڈر 132 کے وی ٹی ٹی سنگھ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے نور پور،ڈبلیو روڈ فیڈر 132 کے وی گوجرہ سٹی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے دواکھڑی فیڈر 132 کے وی گوجرہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے مونگی روڈ،موچی والا روڈ،کٹھور فیڈر 66 کے وی نیا لاہور گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سید آباد ٹو فیڈر 132 کے وی کھیوا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے مکھیانہ فیڈر 132 کے وی جھنگ ٹو گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے افتخار شہید،موچی والا اور ریل وے روڈ فیڈر 132 کے وی جھنگ ون گرڈ اسٹیشن سے نکلنے مگھیانہ اور سول لائن فیڈر 132 کے وی شورکوٹ سٹی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے رکھ بھنگو فیڈر 132 کے وی لنڈیانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے نامدار ،صوفی دی کوٹھی فیڈر132 کے وی جڑانوالاگرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے دانا آباد، علی پور فیڈر132 کے وی ستیانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے المصطفیٰ،مدو آنہ اور المحمود فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی فیڈمک گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے الحافظ کرسٹو پلاسٹ اور فیڈمک فیڈردوپہر ساڑھے بارہ سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک 132 کے وی ماموں کانجن گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے بنگلہ اور خواجہ حبیب اللہ فیڈر جبکہ20 دسمبر کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی پیر محل گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے اقبال اشرف شہید فیڈر 132 کے وی کمالیہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے مگھنیجا فیڈر 132 کے وی مرید والا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے خالد فیڈر 132 کے وی چٹیانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے کینٹ فیڈر 132 کے وی کھیوا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ستیانہ فیڈر 132 کے وی ٹی ٹی سنگھ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے دولم ،جانی والافیڈر 66 کے وی نیا لاہور گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے گوجرہ موڑ فیڈر 132 کے وی گوجرہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سکارپ فیڈر 132 کے وی جھنگ ٹو گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے پکے والا، میلاد چوک اور فیض آباد فیڈر 132 کے وی جھنگ ون گرڈ اسٹیشن سے نکلنے ماہنی شریف،علی آباد،ایوب چوک اورمدو کی فیڈر 132 کے وی شورکوٹ سٹی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ایس بہادر اور سکارپ فیڈر 132 کے وی ستیانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے راوی فیڈر132 کے وی خانو آنہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے نیو خانو آنہ فیڈر 220 کے وی جڑانوالا روڈ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے پیپل کالونی ،خضرا،خیابان کالونی،کے ٹی ایم ون اور نیشنل کالونی فیڈر 132 کے وی جڑانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے کینال روڈ،کالج روڈ اور لاہور روڈ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی چک جھمرہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ایف ایس ایم ،برنالہ،سکارپ ون،سکارپ ٹو،پارکو،کینال روڈ،دارالاحسان،صداقت کمال،سلطان نگر،زی ٹی ایم ،رسول پور،جھمرہ سٹی،ساندل،نور والے اور صداقت ٹیکسٹائل فیڈربرقی رو کی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :