کوئٹہ کی احتساب عدالت ٹو میں گندم خوربرد کیس کی سماعت

پیر 18 دسمبر 2017 21:56

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2017ء) کوئٹہ کی احتساب عدالت ٹو میں گندم خوربرد کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت سابق وزیر خوراک اسفندیار کاکڑ ، سابق سیکرٹری خوراک علی بخش اور سابق ڈپٹی ڈائر یکٹرخوراک ظاہر جان برضمانت عدالت میں پیش ہوئے نیب کی جانب سے گواہ استغاثہ طارق الرحمن عدالت میں پیش ہوئے اور انکا بیان قلمبند کیا گیا جس کے بعد کیس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :