ایک پارٹی کو وقت سے پہلے الیکشن مہم چلانے کو کہا گیا ہے،مریم نواز کاٹوئٹ

پیر 18 دسمبر 2017 21:23

ایک پارٹی کو وقت سے پہلے الیکشن مہم چلانے کو کہا گیا ہے،مریم نواز کاٹوئٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 دسمبر2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ب ایک پارٹی کو وقت سے پہلے الیکشن مہم چلانے کو کہا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کے روز راہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وقت سے پہلے الیکشن مہم مہنگی ہوتی ہے، بظاہر پاکستان تحریک انصاف کا حوالہ دیتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ ایک پارٹی نے قبل از وقت انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے، اس پارٹی نے الیکشن مہم خود نہیں شروع کی اسے قبل از وقت الیکشن مہم شروع کرنے کو کہا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :