میں مریم نواز کے ٹوئٹ کا جواب دوں گا تو انکا قد اونچا ہو جائے گا ،پرویز مشرف کا مریم نواز کے ٹوئیٹس پر دلچسپ تبصرہ
سید فاخر عباس پیر 18 دسمبر 2017 20:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے مریم نواز کے ٹوئیٹس پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز غیر ذمہ دارانہ ٹوئیٹس کرنے کی ماہر ہیں ،میں مریم نواز کے ٹوئٹ کا جواب دوں گا تو انکا قد اونچا ہو جائے گا ۔
مریم نواز ،مریم اورنگزیب اور طلال چوہدری فضول باتیں کرتے ہیں ۔انکا کہنا تھا کہ انکی اپنی جماعت کا حال یہ ہے کہ وزیر خزانہ چارپائی پر ہے اور وہ استعفیٰ نہیں دے رہا ۔انکا مزید کہنا تھا کہ وہ سیاسی جماعت بنانے کے بعد شدید الزامات کی زد میں ہیں ۔چوہدری نثار نے کہا کہ میں نے انکو آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کے لیے پیسوں کی پیشکش کی تو ایسا نہیں ہے ۔میں نہ پیسے دیتا ہوں اور نہ لیتا ہوں ۔مزید اہم خبریں
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل (ر) قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.