چیئرمین سینٹ نے کوئٹہ سے حراست میں لئے گئے سیاسی کارکن کے بارے میں معلومات کی فراہمی کے لئے حکومت کو مزید وقت دیدیا

پیر 18 دسمبر 2017 20:39

چیئرمین سینٹ نے کوئٹہ سے حراست میں لئے گئے سیاسی کارکن کے بارے میں معلومات ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2017ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پشتون آباد کوئٹہ سے حراست میں لئے گئے سیاسی کارکن کے بارے میں معلومات کی فراہمی کے لئے حکومت کو مزید وقت دیدیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عثمان کاکڑ کی جانب سے اٹھائے گئے معاملے پر وزارتی ردعمل دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ پشتون آباد کوئٹہ سے ایف سی کی جانب سے حراست میں لئے گئے، ایک پارٹی ورکر سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لئے کچھ مزید وقت دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :