لندن میں فائرنگ اور امریکی ائیر بیس پر حملے کی کوشش

واقعےکےبعدرائل ایئرفورس بیس بند،سیکیورٹی الرٹ جاری

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس پیر 18 دسمبر 2017 20:17

لندن میں فائرنگ اور امریکی ائیر بیس پر حملے کی کوشش
لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 18دسمبر 2017ء ):لندن میں امریکی ائیر بیس پر حملے کی کوشش اور فائرنگ کی گئی۔واقعےکےبعدرائل ایئرفورس بیس بندکر دی گئی ۔لندن بھر میں سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لندن کے علاقے میں سفوک میں امریکی ایئربیس کےگیٹ سےگاڑی ٹکرانےکی کوشش کی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق واقعےکےبعدفائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ پولیس نےموقع سےمشکوک شخص کوگرفتارکرلیا۔واقعےکےبعدرائل ایئرفورس بیس بند،کر دی گئی ،سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔