سندھ میں غیر ملکی سر ما یہ کا رو ں کی بھر پو ر معا ونت کی جا ئیگی ، وزیر اطلاعات سندھ نا صر حسین شاہ

کرا چی میں امن و اما ن کی بہتر صو ر تحال کے با عث ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نما ئش میں میڈیا کے نما ئندہ گا ن سے گفتگو

پیر 18 دسمبر 2017 20:21

سندھ میں غیر ملکی سر ما یہ کا رو ں کی بھر پو ر معا ونت کی جا ئیگی ، وزیر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2017ء) سندھ کے وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ صو بہ بھر میں سرمایہ کا رو ں کو ہر ممکن مدد و معا ونت کریگی ۔سندھ میں بین الاقوامی سر ما یہ کا ری ہو رہی ہیں جس کی بڑ ی وجہ یہا ں امن و اما ن کی ما ضی کے مقا بلے میں بہتر صو ر تحال ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ایکسپو سینٹرکرا چی میں انٹر نیشنل بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن نما ئش میں شرکت کے موقع پر میڈیا کے نما ئندگا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔

اس نما ئش میں17مما لک کے مختلف اسٹا لز لگا ئے گئے ہیں ۔ صو با ئی وزیر اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے کہا کہ سی پیک کی وجہ سے غیر ملکی سر ما یہ کا ری کے سلسلے میں جا ر ی ہے ا ور اکنا مک زونز بن رہے ہیں سندھ کے مختلف شعبو ں میں کئی منصوبے سی پیک میں شا مل ہیں اس نما ئش میں چین اور ایرا ن و دیگر مما لک کے تعا ون سے مختلف مصنو عا ت اور تجا رت کے مو ا قع ہیں سر ما یہ کا رو ں کی جا نب سے مختلف یا داشت کے معا ہدو ں اور تجا رت کے لئے گفتگو ہو گی جو کہ خو ش آئند قدم ہے ،سندھ حکومت کے ٹھو س اقدا ما ت کی وجہ سے امن و اما ن کے بہتر صو ر تحا ل کے نتیجے میں آغا خا ن اور سید نا سیف الدین کی آمد ممکن ہو ئی جنہیں مکمل سیکیو ر ٹی فرا ہم کی گئی جس کے لئے رینجرز ،سندھ پو لیس اور دیگر قا نو ن نا فذ کرنے والے ادا رو ں کی کا وشیں شا مل ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک سوال کے جواب میں وزیر اطلا عا ت سندھ نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن جھو ٹ بولتے ہیں اس لئے لو گ انہیں جعلی خا ن کہتے ہیں جبکہ سیا سی طو ر پر ویلے لو گ پی ٹی آئی میں جا رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :