وزیراعلی بلوچستان نے بیتھل میموریل متھڈسٹ چرچ پر خودکش حملے میں جاں بحق و زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا
پیر 18 دسمبر 2017 19:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میں اس پولیس والے کو بھی شاباش دیتاہوں کہ اس نے کافی دیر تک دہشتگردوں کو روکا رکھا اور مقابلہ کیا ۔
انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کو روکنے والے نوجوان کیلئے صدارتی ایوارڈ کی سفارش کرونگا اور اللہ تعالی نے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچالیا ہے پولیس اور سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا دس سے پندرہ منٹ مقابلہ کیا اور اس مقابلے کے بعد یہ بعد واضح ہوگیا ہے کہ سیکورٹی فورسز کا مورل بہت بلند ہے ہم دہشتگردوں کے سامنے نہ پہلے جھکے ہیں اور نہ آئندہ جھکیں گے جب تک ایک دہشتگرد بھی زندہ ہے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کا جائے گا ۔اس موقع پر نواب ثنااللہ زہری نے اعلان کیا کہ حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10 لاکھ روپے جب کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کی سہولت کے لیے 5،5 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔واضح رہے کہ اتوار کے روز بیتھل میموریل متھڈسٹ چرچ خودکش حملے میں 4خواتین سمیت 9افراد جاں بحق ہوئے تھے جبکہ50سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے جن میں بچوں کی تعداد بھی زیادہ بتائی گئی ہے بعض زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.