وزیراعلیٰ پنجاب کل لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے

پیر 18 دسمبر 2017 19:31

وزیراعلیٰ پنجاب کل لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے
لاہور۔18 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کل لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوں گے،وزیراعلیٰ کل صبح لاہور پہنچیںگے،وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا لندن میںمیڈیکل چیک اپ ہوا،وزیر اعلیٰ کے ٹیسٹوں کی رپورٹس درست آئی ہیں،ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو مکمل طور پر تندرست قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :