وزیراعلی خیبرپختونخوا کاہمایون سیف اللہ، سلیم سیف اللہ خان سے اظہارتعزیت

پیر 18 دسمبر 2017 19:01

وزیراعلی خیبرپختونخوا کاہمایون سیف اللہ، سلیم سیف اللہ خان سے اظہارتعزیت
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2017ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے سابق وفاقی و صوبائی وزراء ہمایون سیف اللہ، سلیم سیف اللہ خان اور انور سیف اللہ خان کے چچا الحاج عبدالمجید خان کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے دُعا کی کہ الله تعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :