وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف (کل )لاہو رپہنچیں گے

پیر 18 دسمبر 2017 18:58

وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف (کل )لاہو رپہنچیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کل بروز (منگل ) کو لاہور پہنچیںگے۔وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا لندن میںمیڈیکل چیک اپ ہوا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ کے ٹیسٹوں کی رپورٹس درست آئی ہیں۔ ڈاکٹروں نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو مکمل طور پر تندرست قرار دیا ہے۔یادرہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی پیر کے رو ز لاہو ر آمد کی اطلاعات تھیں ۔

متعلقہ عنوان :