عدلیہ کو کوئی دبائو قبول نہیں کرنا چاہیے‘ سینیٹر سراج الحق

پیر 18 دسمبر 2017 18:38

عدلیہ کو کوئی دبائو قبول نہیں کرنا چاہیے‘ سینیٹر سراج الحق
اسلام آباد 19 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2017ء) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ عدلیہ کو کوئی دبائو قبول نہیں کرنا چاہیے‘ جب لوگوں کی مرضی کے مطابق فیصلے نہیں آتے تو وہ تنقید کرتے ہیں‘ فیصلوں کو ماننا چاہیے‘ مہذب اور جمہوری معاشرے میں عدالتوں کے فیصلے کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی راستہ ہی نہیں۔

(جاری ہے)

پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ نے سب کو مطمئن کرنے کی کوشش کی۔

متعلقہ عنوان :