چیئرمین سینیٹ نے بچوں کی شادی پر پابندی سے متعلق بل پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے مانگ لی

پیر 18 دسمبر 2017 18:27

چیئرمین سینیٹ نے بچوں کی شادی پر پابندی سے متعلق بل پر اسلامی نظریاتی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 دسمبر2017ء) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بچوں کی شادی پر پابندی سے متعلق بل پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے مانگ لی۔

(جاری ہے)

پیر کو سینیٹ اجلاس میں چیئرمین میاں رضا ربانی نے سینیٹر سحر کامران کے بچوں کی شادی پر پابندی ایکٹ 1929 میں مزید ترمیم کے بل''بچوں کی شادی پر پابندی (ترمیمی)بل2017 پر رائے لینے کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوا دیا۔

متعلقہ عنوان :