سندھ ہائیکورٹ ،ولی بابر قتل کیس میں ملوث مجرم فیصل موٹاکی اہلیہ کی درخواست پر ہوم سیکرٹری ، آئی جی سندھ ، آئی جی جیل خانہ جات سمیت دیگر کو نوٹسز جاری
پیر 18 دسمبر 2017 17:21
(جاری ہے)
عدالت نے مجرم فیصل محمود کی اہلیہ کی جانب سے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے ہوم سیکرٹری ، آئی جی سندھ ، آئی جی جیل خانہ جات ، پراسیکیوٹر جنرل آف سندھ اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹسز جاری کر دیئے ۔
واضح رہے کہ جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کے باعث سکیورٹی کے خدشات موجود ہیں ۔ ولی بابر قتل کیس طویل عرصے سے خوف و دہشت کی علامت بنا رہا ہے ۔ ولی بابر قتل کیس میں مجرموں کے خلاف گواہی دینے والے متعدد گواہان اور وکلاء کو قتل کر دیا گیا ہے ۔ اس لیے مجرموں کو سکھر جیل منتقل کیا گیا ۔ ولی بابر قتل کیس میں سید محمد علی رضوی ، فیصل محمود عرف نفسیاتی ، طاہر نوید ، محمد شاہ رخ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت اور عمر قید کی سزائیں سنائی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.