گھرجا گھر پر پہلا خود کش حملہ 2001میں ہوا

پیر 18 دسمبر 2017 17:02

گھرجا گھر پر پہلا خود کش حملہ 2001میں ہوا
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 دسمبر2017ء) گھرجا گھر پر پہلا خود کش حملہ 2001میں ہوا تفصیلات کے مطا بق پاکستان مین گر جا گھروں پر خود کش حملوں کی ابتدا 2001میں ہو ئی پہلا حملہ پہا ولپور ،دوسرا حملہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد ،تیسرا خود کش حملہ پشاور چو تھا لاہور اور پا نچوا خود کش حملہ کو ئٹہ گر جا گھر پر ہوا تما حملوں کی ذمہ داری کا لعدم شدت پسند تنظیموں نے قبول کی کسی بھی خود کش حملے کے اصل محرکات سا منے نہ آسکیشدت پسند کا لعدم تنظیموں سے مقا بلہ کر تے ہو ئے پاک فوج نے درجنوں افسران فوجی جوان بھی شہید ہو ئے ۔

متعلقہ عنوان :