کلر کہار :نجی ا سکول بس پل سے نیچے اتر گئی ،متعدد طالبات زخمی

پیر 18 دسمبر 2017 15:28

کلر کہار :نجی ا سکول بس پل سے نیچے اتر گئی ،متعدد طالبات زخمی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18دسمبر2017ء) :کلر کہارمیں نجی اسکول بس پل سے نیچے اتر گئی نیچے اترنے کے بعد بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعدد طالبات زخمی ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق زخمی طالبات کو ٹراما سینٹر منتقل کیا جا رہا ہے ،نجی اسکول کی بس چکوال سے کلر کہار جا رہی تھی ڈرائیور کی غفلت کے باعث بس کو حادثہ پیش آ گیا اورپولیس نے بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے ۔حادثے کے وقت بس میں 36طالبہ تھیں لیکن ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملیں سکیں۔ 

متعلقہ عنوان :