لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ابصار عالم فوری طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش

پیر 18 دسمبر 2017 15:19

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ابصار عالم فوری طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2017ء) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین ابصار عالم فوری طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔

(جاری ہے)

یہ بات پیر کو یہاں جاری پریس ریلیز میں بتائی گئی ہے۔ یہ بات یہاں قابل ذکر ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے بینچ نے ابصار عالم کی تقرری کو کالعدم قرار دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :