جماعت اسلامی مرکزی امیر سینیٹرسراج الحق بائیس دسمبر کو فیصل آباد آئیں گے

پیر 18 دسمبر 2017 15:02

جماعت اسلامی مرکزی امیر سینیٹرسراج الحق بائیس دسمبر کو فیصل آباد ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 دسمبر2017ء) جماعت اسلامی مرکزی امیر سینیٹرسراج الحق بائیس دسمبر کو فیصل آباد آئیں گے تفصیل کے مطا بق ،ضلعی اجتماع ارکان سے خطاب میں ارکان کو ایم ایم اے کی بحا لی پر ہو نے والی کو ششوں آئندہ لا ئحہ عمل اور موجودہ سیاسی صورت حال میں جماعت اسلامی کی پالیسیوں سے آگاہ کریں گے،تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

متعلقہ عنوان :