حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 دسمبر 2017 14:47

حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2017ء) : حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو قائداعظم کی یوم پیدائش کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

حکومت سندھ کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق چھٹی قائد اعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس تہوار کے سلسلے میں دی گئی۔

متعلقہ عنوان :