Live Updates

صبح صبح عمران خان کا نام سن لیا ،سارا دن خراب گزرے گا‘ سعدرفیق

پیر 18 دسمبر 2017 14:21

صبح صبح عمران خان کا نام سن لیا ،سارا دن خراب گزرے گا‘ سعدرفیق
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2017ء) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے صحافی کی جانب سے سوالات کا آغاز عمران خان سے کرنے پر شدید بیزاری کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

سعدرفیق نے کہا کہ آج صبح صبح عمران خان کا نام سن لیا ہے اب سارا دن خراب گزرے گا۔اگر عمران خان بدزبانی نہ کر لیں ان کا دن نہیں گزرتا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات