مرحوم محمد اکرم خان کا ادب اور علاقے کی ثقافت کے فروغ کیلئے قابل قدر خدمات ہیں‘ گورنر بلتستان

پیر 18 دسمبر 2017 12:54

مرحوم محمد اکرم خان کا ادب اور علاقے کی ثقافت کے فروغ کیلئے قابل قدر ..
گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 دسمبر2017ء) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے حالیہ دنوں جاں بحق ہونیوالے محمد اکرم خان سابق ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان کے گھر جاکر متاثرہ خاندان سے تعزیت کااظہار کیا ۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاندان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم محمد اکرم خان کی ادب اور علاقے کی ثقافت کے فروغ کیلئے قابل قدر خدمات ہیں‘ مرحوم کو اللہ پاک اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے ۔

متعلقہ عنوان :