پیمرا کی ویب سائٹ پر ابصار عالم کے عہدہ چھوڑنے کی خبر جاری کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 18 دسمبر 2017 12:27

پیمرا کی ویب سائٹ پر ابصار عالم کے عہدہ چھوڑنے کی خبر جاری کر دی گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2017ء) : لاہور ہائیکورٹ نے آج صبح چئیرمین پیمرا (پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی ) ابصار عالم کی تعیناتی کو کالعدم قرار دیا تھا۔

(جاری ہے)

جس کے بعد پیمرا کی ویب سائٹ پر ابصار عالم کے عہدہ چھوڑنے کی خبر بھی جاری کردی گئی ہے۔ پیمرا کی ویب سائٹ پر ابصار عالم کے عہدہ چھوڑنے کی خبر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد جاری کی گئی۔ یاد رہے کہ ابصار عالم کو 22 اکتوبر 2015ء کو چئیرمین پیمرا تعینات کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :