دبئی میں طوفانی بارشیں ‘ شاہراہیں تالاب تالاب بن گئیں

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 18 دسمبر 2017 11:35

دبئی میں طوفانی بارشیں ‘ شاہراہیں تالاب تالاب بن گئیں
دبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔18 دسمبر۔2017ء) دبئی میں طوفانی بارش کے باعث شاہراہیں تالاب تالاب بن گئیں جبکہ ٹریفک کا نظام متاثر ہے اور نظام زندگی مفلوج ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش سےکاروبارِ زندگی درہم برہم ہوگئی،دبئی کی سڑکیں کا منظر پیش کرنے لگیں،کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے گاڑیاں بھی پھنس کر رہ گئیں دبئی پولیس کے مطابق ،24گھنٹے میں 581ٹریفک حادثات ہوئے۔حکام نے آئندہ24گھنٹے تک تیز ہوا ﺅں کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی بھی کردی۔

متعلقہ عنوان :