گجرات میں لڑکیوں کی آپس میں شادی کا منفرد واقعہ۔ پولیس نے تحویل میں لے لیا
سمیرا فقیرحسین پیر 18 دسمبر 2017 11:25
(جاری ہے)
عدالت کے سامنے ثمن نے دارالامان جانے کی خواہش ظاہر کی۔ ثمن کی والدہ نے کرن پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ کرن نے ثمن کو شادی کے لیے اغوا کیا۔ ثمن نے پولیس کو بتایا کہ اس کی والدہ اس کی شادی زبردستی ایک ارسلان نامی لڑکے سے کرنا چاہتی تھیں،اس مشکل کا اظہار اس نے سہیلی کرن سے کیا۔
کرن نے اپنے بیان میں کہا کہ اس نے اپنی دوست ثمن کی مدد کی اور اس کی خاطر ایک تولہ سونا تک بھی بیچ دیا۔ کرن نے کہا کہ ثمن کی والدہ نے بال کٹوانے کی آزمائش بھی لی جس پر اس نے بال بھی کٹوادئے۔ پولیس نے واقعہ پر مزید تفتیش کر کے کارروائی کا آغاز کر رکھا ہے۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.