کوئٹہ ،چرچ پر حملے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں درج

اتوار 17 دسمبر 2017 23:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) چرچ پر حملے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں درج مقدمہ ایس ایچ او سول لائن کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیاچرچ پر حملے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں درج مقدمہ میں قتل،اقدام قتل،ایکسپلوزیو ایکٹ،انسداددہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل مقدمہ ایس ایچ او سول لائن کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیامقدمہ میں قتل،اقدام قتل،ایکسپلوزیوایکٹ،انسداددہشت گردی سمیت دیگردفعات شامل آج صبح زرغون روڈ چرچ پر حملے میں9افراد جاں بحق اور57زخمی ہوئے تھے مقدمہ ایس ایچ او سول لائن کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :