آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی۔محکمہ موسمیات

اتوار 17 دسمبر 2017 22:44

ملتان ۔17دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم سرداورخشک جبکہ صبح کے وقت دھندچھائی رہے گی۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت23.0اورکم سے کم 5.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا ۔صبح8بجے ہوامیںنمی کاتناسب 85فیصد اورشام 5بجے 24فیصدتھا۔آج پیرکے روزملتان میں سورج صبح07بجکر02منٹ پرطلوع اورشام 05بجکر18منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :