کوئٹہ ، وکلاء تنظیموں کا چرچ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعدکوئٹہ سمیت بلوچستان میںآج عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کرنے کا اعلان

اتوار 17 دسمبر 2017 22:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) بلوچستان کی وکلاء تنظیموں نے چرچ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعدکوئٹہ سمیت بلوچستان میںآج عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے بلوچستان وکلاء تنظیموں کے بیان کے مطابق کوئٹہ کے ریڈ زون پر واقع چرچ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد وکلاء تنظیموں نے آج عدالتی کارروائی سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :