کوئٹہ میں چرچ پر حملے کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی انتہائی سخت

اتوار 17 دسمبر 2017 21:52

کوئٹہ۔ 17دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2017ء) کوئٹہ میں چرچ پر حملے کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی۔

(جاری ہے)

مساجد اور امام با رگاہوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی او ر کوئٹہ شہر میں سیکورٹی انتہائی سخت کر دی ۔بلیلی اور سریاب کسٹم پر آنے اور جانے والے گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے جبکہ چرچ پر حملے کے بعد امام بارگاہوں اور مساجد پر پولیس کی بھاری اضافی نفری تعینات کر دی گئی اور تلاشی کے بعد گر جا گھروں ، مساجد اور امام بارگاہوں کو اجازت دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :