آئی جی بلوچستان معظم انصاری کی صدارت میں چرچ حملے کے بعد اہم اجلاس، نئی حکمت عملی پر غور

اتوار 17 دسمبر 2017 21:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2017ء) آئی جی بلوچستان معظم انصاری کی صدارت میں چرچ پر حملے کے بعد اہم اجلاس ہوا جس میں نئی حکمت عملی پر غور کیا گیا اجلاس میں ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ اور دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت اجلاس میں چرچ پر حملے کے دوران ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کو شاندار کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا گیا ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے جس انتظار میں دہشت گردوں کا راستہ روکا وہ قابل تعریف ہے ۔

متعلقہ عنوان :